نوٹوں کی منسوخی کے فیصلے پر وزیراعظم نریندر مودی کو گھیرتے ہوئے سماجوادی
پارٹی (ایس پی) کے صدر ملائم سنگھ یادو نے آج کہا کہ جمہوریت میں من مانی
نہیں چلتی۔مسٹر یادو نے آج یہاں ایک ریلی کو خطاب کرتے ہوئے کہا، وزیراعظم گھمنڈ میں اس قدر چور ہیں اور ان کا گھمنڈ جلد ہی ٹوٹے گا۔وزیراعظم من مانی کررہے ہیں۔